براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

رنبیر اور دیپکا ’’ونڈوسیٹ‘‘میں ایک بار پھر اکٹھے جلوہ گر ہونگے

مبئی: یہ جوانی ہے دیوانی میں خوبصورت اداکاری کرنے والی فلمی جوڑی رنبیر کپور اور اداکارہ دیپکا پڈوکون نئی فلم ونڈوسیٹ میں پھر سے جلوہ گر ہو گی۔ یہ جوانی ہے دیوانی میں رنبیر کپور اور دیپکاپڈوکون کی اداکاری اتنی شاندار تھی کہ شائقین داد دئیے…
مزید پڑھ ...

عامر خان اور کیتھرین بگلو امریکی ایوارڈ کیلیے منتخب

ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان کا مشہور ٹی وی پروگرام ’’ستیہ مے و جیتے‘‘ بھارت میں بہت مقبول رہا۔ اب اس پروگرام کو سات سمندر پار بھی سراہا جا رہا ہے۔ اس ٹی وی شو کے لیے عامر کو ممتاز امریکی ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ان کے ساتھ…
مزید پڑھ ...

فحاشی سے پاک اسٹیج ڈراموں میں کام کو ترجیح دیتی ہوں، خوشبو

لاہور: فلم اور اسٹیج کی اداکارہ خوشبونے کہا ہے کہ میں صرف ان اسٹیج ڈراموں میں کام کو ترجیح دیتی ہوں جن میں فحاشی نہ ہو ۔میری ذاتی رائے میں ہماری عوام فحاشی اور عریانی کو رد کرچکے ہیں۔ میرا حکومت سے مطالبہ ہے کہ فحاشی پھیلانے والوں پر تا…
مزید پڑھ ...

نیلسن منڈیلا کی زندگی پر فلم ’’منڈیلا: لانگ واک ٹو فریڈم‘‘ کا پہلا مکمل ٹریلر ریلیز

نیویارک: جنوبی افریقا کے پہلے سیاہ فام صدر اور نوبل امن انعام یافتہ نیلسن منڈیلاکی زندگی پر بننے والی فلم’منڈیلا:لانگ واک ٹو فریڈم‘کا پہلا مکمل ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ہدایتکار جسٹن شیڈوک نے یہ بائیوگرافیکل فلم1994میں شائع ہونے والی نیلسن…
مزید پڑھ ...

بھارت میں مقابلہ جیتنا اعزاز ہے، ظفری خان

لاہور: کامیڈین ظفری خان نے کہا ہے کہ بھارت میں مقابلہ جیتنا ہمارے فنکاروں کا اعزاز ہے ۔ مجھے فخر ہے کہ ہمارے کامیڈینز نے دیار غیر میں وطن عزیز پاکستان کا پرچم بلند کیا۔ پاکستانی ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ یہ ملک نہیں تو میں کچھ بھی نہیں…
مزید پڑھ ...

اس وقت کمرشل نہیں آرٹ فلمیں بنائی جا رہی ہیں، شازیہ شاہ

لاہور: ماڈل واداکارہ شازیہ شاہ نے کہا کہ اس وقت کمرشل نہیں بلکہ آرٹ فلمیں بن رہی ہیں، ہلکی پھلکی کامیڈی اور میوزیکل فلمیں بھی بنائی جائیں وہ گذشتہ روز گفتگو کر رہی تھیں۔ انھوں نے کہا کہ فلم کی مقبولیت وقت کے ساتھ بڑھتی چلی جارہی ہے جس کا…
مزید پڑھ ...

ناہید اختر نے ’’ننھافرشتہ‘‘ سے فلموں میں گلوکاری کا آغاز کیا

لاہور: 70ء کی دہائی کے ابتدائی سالوں میں اسلام آباد ٹیلی ویژن سے ایک ثقافتی پروگرام ’’لوک میلہ‘‘ پیش کیا جاتا تھا جس میں ملتان سے دو حقیقی بہنیں حمیدہ اختر اور ناہید اختر نے مختلف نغمات گا کر حاضرین اور ناظرین کو بے حد متاثر کیا۔ بڑی بہن…
مزید پڑھ ...

لارا دتہ نے 2003 میں ’’انداز‘‘ سے فلمی کیرئیر شروع کیا

کراچی: بولی وڈ کی خوبسورت ادکارہ لارا دتہ نے اپنی پہلی ہی فلم کی کامیابی سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا ان کی پہلی فلم’’انداز‘‘ تھی جو 2003 نمائش کے لیے پیش کی گئی اس فلم میں انھیں بہترین ادکاری اورمتعارف ہونے والی بہترین ادکارہ کا ایوارڈ دیا۔…
مزید پڑھ ...

پلے بيک سنگر سونو نگم آئٹم سونگ ميں پرفارم كريں گے

نئی دہلی: بھارتی پلے بيک سنگر سونو نگم آئٹم سونگ ميں پرفارم كريں گے۔ بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان، عامر خان اور رنبير كپور كے نقش قدم پر چلتے ہوئے اب بھارتی فلم انڈسٹری كے مشہور پلے بيک سنگر سونو نگم بھی آئٹم سونگ پر پرفارم کریں گے ،…
مزید پڑھ ...

بھارتی فلموں کی نمائش کے خلاف آواز اٹھاتےرہیں گے، پرویزکلیم

لاہور: معروف مصنف وہدایتکار پرویز کلیم نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی اسوقت تک ممکن نہیں جب تک یہاں بھارتی فلموں کی نمائش پر مکمل پابندی نہیں لگتی۔ ہم نے متعدد بار اعلیٰ حکومتی شخصیات کو فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے تجاویز دی ہیں…
مزید پڑھ ...

سید نور نے ’’ہش فلمز‘‘ کے ساتھ بطور ہدایت کارمعاہدہ کرلیا

لاہور: سید نور نے ’’ہش فلمز‘‘کے ساتھ بطور ہدایتکار خدمات سرانجام دینے کا معاہدہ کر لیا۔ اس سلسلہ میں پنجابی کمپلیکس میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں رخسانہ نور، متعین قدوس، پاکستانی نژاد ہالی ووڈ اداکاروہدایتکار احمد رازی، چوہدری اعجاز…
مزید پڑھ ...

سیف اور الیانا فلم ’’ہیپی اینڈنگ‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئینگے

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان اور الیانا ڈی کروز فلم ’’ہیپی اینڈنگ‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے۔ فلم میں چھوٹے نواب سیف علیخان کا تعلق امریکا سے ہے جب کہ الیانا ڈی کروز کا تعلق انڈیانا سے ہے، دونوں ایک ہی پروفیشن سے تعلق رکھتے ہیں، کام…
مزید پڑھ ...