براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

پاکستانی فلموں کی بیرون ممالک شوٹنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری نے ماضی میں غیر ممالک جاکر فلمیں بنانے کا سلسلہ شروع کیا تھا جس کا مقصد صرف یہ تھا کہ وہ اپنی فلمیں کم سے کم وقت میں مکمل کرلیں۔ اسطرح بیشتر فنکار شوٹنگ کے لیے ٹیم کے ساتھ ہوتے تھے اور کم وقت میںکام مکمل کر لیا…
مزید پڑھ ...

وہ سب کچھ نہیں کر سکتی جس کی مجھے میرا مذہب اور معاشرہ اجازت نہیں دیتا، زارا شیخ

لاہور: ماڈل واداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ گائیکی میرا شوق اور ایکٹنگ جنون ہے، ٹی وی پر کام سے کبھی انکار نہیں کیا، افیئر کے لیے وقت نہیں، ان دنوں ایک ٹی وی پراجیکٹ کر رہی ہوں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گذشتہ روز خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے…
مزید پڑھ ...

رنبیر کپور آج اپنی 31ویں سالگرہ منا رہے ہیں

ممبئی: بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور آج اپنی 31ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ رنبیر کپور 28 ستمبر 1982 کو بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئے، رنبیر بالی ووڈ کی مشہور جوڑی رشی کپور اور نیتو سنگھ کے اکلوتے بیٹے ہیں، رنبیر کپور…
مزید پڑھ ...

لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر 84 برس کی ہوگئیں

ممبئی: سریلی آواز کے باعث کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بھارت کی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر 84 برس کی ہوگئیں۔ لتا منگیشکر بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور میں 28 ستمبر 1929 میں پیدا ہوئی تھیں۔ بھارتی فلم صنعت میں دیدی (بہن) کے نام سے…
مزید پڑھ ...

اداکارہ ریما خان کا لاہور ایئرپورٹ پر قیمتی سامان سے بھرا بیگ گم ہوگیا

لاہور: پاکستانی اداکارہ ریما خان کا امریکا سے واپسی پر علامہ اقبال انترنیشنل ایئرپورٹ پر قیمتی سامان سے بھرا بیگ گم ہوگیا۔ ریما خان کے منیجر کا کہنا ہے کہ ریما امریکا سے عزیز و اقارب اور رشتے داروں کےلئے قیمتی تحائف لائی تھیں جو اس بیگ میں…
مزید پڑھ ...

بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ ڈینگی بخار کے باعث تشویشناک حالت میں اسپتال داخل

ممبئی: بھارتی فلم نگری کے نئے ابھرتے ستارے رنویر سنگھ بھی ڈینگی کا شکار ہوگئے جنہیں شدید بخار کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دُرگا پور میں اپنی نئی فلم ”غنڈے“ کی شوٹنگ کے دوران رنویر سنگھ شدید بخار میں مبتلا ہوگئے…
مزید پڑھ ...

شاہ رخ خان اپنی برتری چھن جانے کے خوف میں مبتلا

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ان پر کامیابی چھن جانے کا خوف اس حد تک سوار رہتا ہے کہ وہ انڈسٹری میں اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے اس وقت بھی سخت محنت کرتے ہیں جب اس کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ایک تقریب کے موقع پر صحافیوں سے بات…
مزید پڑھ ...

پرستارمجھے رونے والےکردارمیں نہیں دیکھنا چاہتے، بشریٰ انصاری

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ ذاتی طور پر مجھے سنجیدہ کردار پسند ہیں مگر میرے پورے کیرئیر میں 80فیصد ڈرامے ایسے ہیں جس میں میرا کردارمزاحیہ تھا ۔ ایک انٹر ویو میں انھوں نے کہا کہ میرے پرستار اب مجھے رونے دھونے والے کردار…
مزید پڑھ ...

ایلیانا ڈی کروزاورشاہد کپورکی’’پھٹا پوسٹرنکلا ہیرو‘‘پٹ گئی

ممبئی: شاہد کپور کی فلم پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو عوام کی تفریح کے سارے لوازمات ہوتے ہوئے بھی بری طرح فلاپ ہوگئی۔ شاہد کپور کی مزاحیہ اداکاری، ایلیانا ڈی کروز کا دل نشین انداز،اور نرگس فخری کے آئٹم سونگ پر مبنی اس فلم سے شاہد کپور کو بے حد…
مزید پڑھ ...

کرش تھری کے نئے گانے ’’دل تو ہی بتا‘‘ کی وڈیو جاری

ممبئی: ہریتک روشن کی سائنس فکشن سیریز کا تیسرا حصہ’’کرش تھری‘‘ریلیز کے لیے تیار ہے جسکے ٹریلر کے بعد فلم کے نئے گانے کی وڈیو کو بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سمیر انجان کے تحریر کردہ”دل تو ہی بتا”کے بولوں پر مبنی اس گانے کو زوبین گرج اور علیشا…
مزید پڑھ ...

معاشرہ تباہ کرنیوالی فلم کو نمائش کی اجازت نہیں دینگے ،فخرعالم

کراچی: معروف گلوکار ادکار کمپیئر اور فلم سینسر بورڈ سندھ کے چیئرمین فخر عالم نے کہا پاکستان میں سخت سے سخت قوانین جب تک نہیں بنائے جائیں گے کوئی بھی ادارہ ترقی نہیں کرسکے گا۔ غیر سیسنر شدہ فلموں کی نمائش کی وجہ سے لوگوں نے فلمیں نہ دیکھنے…
مزید پڑھ ...

دیپکا پڈوکون کی رنویرسنگھ کیساتھ فلم ’’رام لیلا‘‘ تہلکہ مچانے کیلیے تیار

ممبئی: دیپکا پڈوکون اور رنویرسنگھ کی پہلی فلم ’’رام لیلا‘‘ سینماسکرین پر تہلکہ مچانے کے لیے تیارہوگئی ہے اور گزشتہ دنوں اس فلم کے پہلے گانے کی وڈیو بھی جاری کردی گئی ہے ۔ شیکسپیئر کے شہرہ آفاق رومانوی ناول ’’رومیو اینڈ جولیٹ ‘‘ سے ماخوذ فلم…
مزید پڑھ ...