براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

فلم اسٹار نور 3 سال بعد ویڈیوسانگ میں بطور ماڈل جلوہ گر

لاہور: فلم اسٹار نور نے تین سال بعد ویڈیوسانگ میں بطور ماڈل حصہ لے لیا۔ انھوں نے گزشتہ روزکلاسیکی موسیقی کے معروف گھرانے ’پٹیالہ ‘ کے ’’راگا بوائز‘‘ کے گیت کی شاہی قلعہ لاہور میں ہونے والی شوٹنگ میں حصہ لیتے ہوئے بڑی مہارت کے ساتھ کلاسیکل…
مزید پڑھ ...

سکندر میانداد مغربی سازوں کے ساتھ قوالیاں ریکارڈ کرینگے

لاہور: معروف قوال سکندر میانداد خان نے مغربی سازوں کے ساتھ قوالیاں ریکارڈ کرنے کے لیے تیاری شروع کر دی۔ ان دنوں وہ اپنے نئے البم کی ریکارڈنگ کے لیے قوالیوں کی دھنیں ترتیب دے رہے ہیں جن کو محرم الحرام کے بعد مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈ کیا جائے…
مزید پڑھ ...

شاہدہ منی نے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان جمع کرایا

لاہور: معروف گلوکارہ شاہدہ منی نے افواج پاکستان کی جانب سے بلوچستان میں زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے لگائے گئے ریلیف کیمپ میں امدادی سامان دیدیا۔ گزشتہ روز شاہدہ منی امدادی سامان لے کر فورٹریس سٹیڈیم میں ریلیف کیمپ پہنچیں۔ جہاں انھوں نے…
مزید پڑھ ...

امپورٹڈ فلموں پر بھاری ٹیکس لگایا جائے، اعجاز کامران

لاہور: پاکستان فلم ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری اعجاز کامران نے کہا ہے کہ بجلی، گیس اور پانی پر ٹیکس لگانے کی بجائے اگر امپورٹ قوانین کے تحت لائی جانیوالی فلموں پر ٹیکس لگایا جائے تو اس سے غریب عوام کو ریلیف ملے گا۔ حکومت کی…
مزید پڑھ ...

بچن فیملی نے بالی ووڈ میں سب سے زیادہ 53 کروڑ 81 لاکھ روپے کا ٹیکس ادا کیا

ممبئی: بچن خاندان رواں مالی سال کے اختتام تک 53 کروڑ 81 لاکھ روپے کا ٹیکس ادا کرکے بھارت میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے خاندان میں سے ایک خاندان بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رواں سال مارچ میں بچن خاندان کے سربراہ امیتابھ بچن کو 25…
مزید پڑھ ...

ہندوستانی ڈائریکٹرز کو پاکستانی فنکاروں سے شکایات ہیں، مہیش بھٹ

کراچی: بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ نے کہاہے کہ سال 2013میں انڈسٹری نے کئی بہترین فلمیں بنائی ہیں مگر میں سمجھتاہوں اب بھی کچھ کمی سی ہے جس پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کااظہار انھوں نے بات چیت کے دوران کیاانکاکہنا تھا کہ ماضی میں جن…
مزید پڑھ ...

كرينہ كپور نے ابھيشک بچن كے ساتھ فلموں ميں كام كرنے كی خواہش كا اظہار كرديا

ممبئی: بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ کرینہ کپور نے کہا کہ وہ ابھيشک بچن كی ہيروئن بننا چاہتی ہیں۔ بالی ووڈ كی بیوٹی اور نواب خاندان کی بہو كرينہ كپور خان نے ابھيشک بچن كے ساتھ فلموں ميں كام كرنے كی خواہش كا اظہار کردیا ہے، كرینہ کپور كا…
مزید پڑھ ...

’’یہ جوانی دیوانی‘‘ میں آئٹم سانگ چیلنج تھا، مادھوری

ممبئی: بالی وڈ کی ادا کارہ مادھوری نے کہا ہے کہ میرے شوہر شری رام مادھو نے کبھی مجھ پر کوئی پابندی عائد نہیں کی بلکہ یہ میرا فیصلہ تھا کہ میں فلموں میں کام نہیں کروں گی کیونکہ میں اپنی ازدواجی زندگی خوبصورت بنانے کے لیے اپنے شوہر اور بچوں…
مزید پڑھ ...

عامر خان خاتون ٹیکسی ڈرائیوروں پر مہربان

ممبئی: مسٹر پرفیکٹ کے نام سے مشہور بالی وڈ کے اداکار عامر خان کی ملاقات ان کے مقبول ٹی وی شو ’’ستیہ میں و جیتے‘‘ کے دوران چندخواتین ٹیکسی ڈرائیوروں سے ہوئی تھی۔ عامر نے کہا کہ وہ ان خواتین ٹیکسی ڈرائیوروں کے جذبے سے بہت متاثر ہوئے ہیں اور…
مزید پڑھ ...

کام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی، دیپکا پڈوکون

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون نے کہا کہ بالی وڈ میں نئی فلموں کی کمی نہیں ہے اور کام میں مصروف ہوں۔ انھوں نے کہا کہ مزید کام کرنا ہے اور آگے بڑھنا ہے۔ نئی فلموں پر زیادہ توجہ بھی اسی لیے دے رہی ہوں تاکہ اپنی ساکھ کو بھی برقراررکھا…
مزید پڑھ ...

فلم ’’سایہ خدا ذوالجلال ‘‘ شائقین کو پسند آئے گی، شان

لاہور: اداکار شان نے کہا ہے کہ میری نئی فلم ’’سایہ خدا ذوالجلال ‘‘ شائقین کو بہت پسند آئے گی۔ فلم میں انڈسٹری سے وابستہ تمام لوگ محنت کر رہے ہیں آنے والے دنوں میں پائوں پر کھڑی ہوجائے گی ۔آئی این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکار شان نے…
مزید پڑھ ...

ہمیشہ کچھ نیا کرنے کے لیے پرعزم رہتا ہوں، علی ظفر

کراچی: اداکاروگلوکار علی ظفر نے کہاہے کہ پاکستانی عوام نے اپنی محبتوں سے مجھے حوصلہ بخشا ہے۔ آج میں جس مقام پربھی ہوں وہ اپنی عوام کی محبتوں کے طفیل ہوں ان خیالات کااظہارانھوں نے بات چیت کے دوران کیاانکاکہنا تھا کہ ہندوستان میں فلم کے لیے…
مزید پڑھ ...