براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

اکشے کمار کی فلم ”باس“ کے لئے دنیا کا سب سے بڑا پوسٹر تیار

بالی ووڈ کے اداکار اکشے کمار کی نئی آنے والی فلم ”باس“ کے لئے تیار کیا گیا دنیا کا سب سے بڑا پوسٹر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا۔ فلم ’’باس‘‘ کا پوسٹر 193 فٹ اور ایک انچ چوڑا جب کہ 180 فٹ اور 2 انچ لمبا ہے اور اسے اکشے کے…
مزید پڑھ ...

فلم “رام لیلا” میں متنازعہ کردار کی وجہ سے دپیکا انڈوں اورٹماٹروں کے حملے سے بچ گئیں

بھارتی ریاست گجرات میں بالی وڈ اکارہ دپیکا پڈوکون اپنی نئی آنے والی فلم ’’رام لیلا‘‘ کی متنازعہ کہانی کے باعث انڈوں اورٹماٹروں کے حملے سے بال بال بچ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون جب گجرات کے دارالحکومت احمد آباد…
مزید پڑھ ...

بھارتی انتہا پسندتنظیم کی پاکستانی گلوکارعدنان سمیع کو ملک چھوڑنے کی دھمکی

بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیم مہارشٹرا نیونرمان چترپت کرماچاری سینا نے پاکستانی گلوکارعدنان سمیع کوفورا بھارت چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی پسند تنظیم کے فلم ونگ ایم این ایس کے صدر ایمے کھوپکر کا کہنا تھا کہ…
مزید پڑھ ...

ہر وقت خوبصورت نظر آنا مشكل كام ہے، نرگس فخری

بالی وڈ اداكارہ نرگس فخری كا كہنا ہے كہ ہر وقت خوبصورت نظر آنا بھی ایك مشكل كام ہے۔ بالی وڈ فلم راك اسٹار سے شہرت حاصل كرنے والی اداكارہ نرگس فخری نے اپنی خوبصورتی كے بارے میں بات کرتے ہوئے کہاکہ بحیثیت اداكارہ ان كو اپنی جلد كا بہت خیال…
مزید پڑھ ...

ذات برادری پر بننے والی فلموں سے گریز کیا جائے: زیبا بیگم

ماضی کی معروف اداکارہ زیبا بیگم نے کہا ہے کہ بطور چیئرپرسن پنجاب فلم سنسر بورڈ تعیناتی پر مبارکباد کیساتھ نیک تمنائوں کے پیغام مل رہے ہیں، میں اپنے عہدے کا چارج عیدالاضحیٰ کے بعد سنبھالوں گی۔ ان خیالات کااظہار زیبا بیگم نے گفتگوکرتے ہوئے…
مزید پڑھ ...

ویمپائر کا کردار نبھانا بہت مشکل تھا، ڈیکوٹا فیننگ

ہالی وڈ اسٹار ڈیکوٹا فیننگ نے کہا ہے کہ ویمپائر کا کردار نبھانا میرے لیے مشکل اور مختلف تھا، اچھے موڈ میں رہنا پسند کرتی ہوں۔ ایوری سیکرٹ تھنگ کرائم اسٹوری پر بن رہی ہے جس میں رونی فولر لڑکی کا رول کر رہی ہوں۔ ڈیکوٹا فیننگ 23فروری 1994ء کو…
مزید پڑھ ...

نصرت فتح علی خان اگر آج زندہ ہوتے تو 65 برس کے ہوچکے ہوتے

فیصل آباد: موسیقی کی دنیا میں قوالی کی صنف کو نئی جہتوں سے ہمکنار کرانے والے عالمی شہرت یافتہ موسیقار استاد نصرت فتح علی خان کی آج 65ویں سالگرہ ہے۔ 13 اکتوبر کو فیصل آباد میں معروف قوال فتح علی خان کے گھر پیدا ہونے والے نصرت فتح علی خان کا…
مزید پڑھ ...

دیپكا پڈوكون نے كترینہ كیف كو مقبولیت میں پیچھے چھوڑ دیا

بالی ووڈ اداكارہ كترینہ كیف كو دیپكا پڈوكون نے مقبولیت میں دوسرے نمبر پر دھكیل دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ كے مطابق ہالی ووڈ كی طرز پر شروع كی گئی ریٹنگ ٹائم كے مطابق دیپكا پڈوكون كو ان كی فلم ’’چنائی ایكسپریس‘‘ عوام میں مقبولیت میں پہلے نمبر پر لے…
مزید پڑھ ...

بھارتی فلموں میں کام کرنیکی کبھی خواہش نہیں رہی، ریما

فلم انڈسٹری کی سینئر ادکارہ ریما نے کہا پاکستانی فنکاروں کو اپنی فلم انڈسٹری کی بہتری اور ترقی کے لیے سوچنا چاہیے۔ بھارتی فلموں میں کام کرنے سے پاکستان کی فلم انڈسٹری کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا ہمیں قومی سوچ رکھنی چاہیے،ان خیالات کا اظہار…
مزید پڑھ ...

ثانیہ سعید نے اسٹیج ڈرامے کی ریہرسل شروع کردی

اداکارہ ثانیہ سعید لاہور پہنچ چکی ہیں جہاں وہ گذشتہ چار روز سے اسٹیج ڈرامہ کی ریہرسل کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکار رائٹر وہدایتکار عرفان کھوسٹ نے بتایا کہ ثانیہ سعید ’’ویک اینڈ تھیٹر فیسٹیول‘‘ کے ایک ڈرامہ کی ریہرسل کے لیے خصوصی طور…
مزید پڑھ ...

معیاری فلمیں نہ بننے سے عوام کا نقصان ہورہا ہے، لیلیٰ

اداکارہ لیلی نے کہاہے کہ معیاری فلموں کے نہ بننے سے عوام کونقصان ہورہاہے ہرآدمی آج تفریح کے ذرائع ڈھونڈ رہا ہے بھارتی فلموں نے ہمیں اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا ہمارے ڈائریکٹرزکی عدم دلچسپی نے پہنچایا ہے۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے بات چیت…
مزید پڑھ ...

کرینہ کپور ایک بار پھر سلمان خان کے ساتھ جلوے دکھائیں گی

کرینہ کپور سورج برجاتیہ کی نئی فلم میں سلمان خان کے ساتھ اپنی اداکاری کے جلوے دکھائیں گی۔ ادھر بالی ووڈ بے بو کی فلم گوری تیرے پیار میں کے گانے ’’تو کی ویڈیو بھی ریلیز کر دی گئی ہے ۔ بالی ووڈ زرائع کے مطابق کرینہ کپور سے سوراج بارجاتیہ کی…
مزید پڑھ ...