براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

فلم میں کامیڈی کرنا مشکل کام ہے: اداکارہ سوہا

بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان کا کہنا ہے کامیڈی کرنا مشکل کام ہے،ایسا کرتے ہوئے عجیب لگتا ہے۔ ممبئی: () بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی بہن سوہا پہلی بار کامیڈی فلم ''مسٹر جو بی کروا لو'' میں اپنے فن کے جوہر دکھا رہی ہیں۔ اس سے پہلے وہ…
مزید پڑھ ...

شادی کے نام سے بھی خوف آتا ہے، گلوکارہ عینی

لاہور: گلوکارہ عینی نے کہا ہے کہ شادی کے نام سے بھی خوف آتا ہے اب ماضی میں جھانکنے کی بجائے مستقبل کو دیکھ رہی ہوں۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران گلو کارہ عینی نے کہا کہ میں ہمیشہ سے تمام فیصلے سوچ سمجھ کر کرتی ہوں لیکن کسی سے کسی بھی وقت…
مزید پڑھ ...

صبا قمر کا میگزین کیلئے قابل اعتراض فوٹو شوٹ

لاہور: پاکستانی اداکارہ اور کمپیئر صبا قمر نے ایک غیر ملکی میگزین کیلئے فوٹو شوٹ کا چار لاکھ روپے معاوضہ وصول کیا ہے۔ تاہم انہوں نے اس فوٹو شوٹ کیلئے یہ شرط رکھی کہ یہ فوٹو شوٹ پاکستان میں کہیں بھی ریلیز نہیں کیا جانا چاہیے۔ صبا قمر نے یہ…
مزید پڑھ ...

خوشبو بانٹنے والی پروین شاکر کی آج برسی

الفاظ کے گلدستوں سے خوشبو بانٹنے والی نامور شاعرہ پروین شاکر کی انیس ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ اسلام آباد: () چوبیس نومبر 1954 کو کراچی میں پیدا ہونے والی پروین شاکر کی شاعری میں احساس کی جو شدت ہے وہ ان کی ہم عصر شاعرات کے کلام میں…
مزید پڑھ ...

کامیڈی تھرلر فلم ڈیڑھ عشقیہ کے پروموز جاری

فلم دس جنوری کو ریلیز ہوگی، شردھا کپور اور امریتا پوری بطور مہمان اداکاری کر رہے ہیں۔ ممبئی: (آن لائن) بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم عشقیہ کا سیکوئل ''ڈیڑھ عشقیہ'' ریلیز کیلئے تیار ہے جس کے ٹریلر کے بعد کرداروں کے خصوصی پروموز جاری کر دیئے…
مزید پڑھ ...

وویک اوبرائے کو نریندر مودی کے کردار کی پیشکش

ممبئی: بالی ووڈ اداکار وویک اوبرائے کو فلم میں نریندر مودی کا کردار ادا کرنیکی پیشکش ہوئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اوبرائے نے کہا کہ انہیں امریکی بیسڈ ڈائریکٹر کی فلم میں نریندر مودی کا جوانی کا کردار ادا کرنیکی پیشکش ہوئی ہے۔ انہوں…
مزید پڑھ ...

فلم کی کامیابی یا ناکامی سے غرض نہیں، کرینہ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ انہیں فلم کی کامیابی یا ناکامی سے کوئی غرض نہیں ہوتی۔ اپنے ایک بیان میں کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ مجھے فلم میں پوری ایمانداری اور بہترین کام کرنے سے غرض ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اس سے…
مزید پڑھ ...

معین اختر کی 63ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے

لاہور()پاکستان شوبز انڈسٹری کا ذکر معین اختر کے ذکر کے بغیر ادھورا ہے،معین اختر کے مداح آج ان کی 63 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ پاکستان کی کامیڈی کے کینوس پر خوبصورت رنگ بکھیرنے والے فنکار معین اختر نے اپنی فنی زندگی کا آغاز ساٹھ کی دہائی…
مزید پڑھ ...

نجی زندگی پر رائے زنی سے گریز کرنا چاہیے: ایشوریہ

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے نے کہا ہے کہ فنکاروں کی نجی زندگی پر رائے زنی سے گریز کرنا چاہیے۔ رشتے بنتے بگڑتے رہتے ہیں اسے صرف بالی ووڈ تک ہی محدود کر کے دیکھنا ٹھیک نہیں ہے۔ ممبئی: (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریہ…
مزید پڑھ ...

جولیا رابرٹس کو مہنگے ترین کھانے پسند

ہالی ووڈ اداکارہ جولیا رابرٹس کا کہنا ہے کہ وہ صرف سلاد نہیں مہنگے ترین کھانے کھانا پسند کرتی ہیں۔ لندن: (آن لائن) ہالی ووڈ اداکارہ جولیا رابرٹس نے کہا ہے کہ میں صحت مند کھانا کھانے کی عادی ہوں۔ 46 سالہ جولیا رابرٹس کا کہنا ہے کہ میں نے…
مزید پڑھ ...

باکس آفس میں ”مسٹر پرفیکٹ” ہنگامہ کرنے کے لیے تیار

ممبئی ()بالی وڈ کی نئی ایکشن فلم میں سرکس میں کام کرنے والا مسخرہ پولیس کی آنکھوں میں دھول جھونکے گا، عامر خان،کترینہ کیف اور ابھیشک بچن کی زبردست ایکشن سے بھرپور فلم دھوم تھری آج دھوم مچائےگی۔ شارخ خان کی چنائی ایکسپریس اور سپر ہیرو…
مزید پڑھ ...

جسٹن بائبر کی زندگی پر بنی فلم کا پریمیر

کینیڈین راک اسٹار جسٹن بائبر (Justin Bieber) کی زندگی پر بننے والی فلم (Justin Bieber's Believe) کا لاس اینجلس میں پریمیر ہوا۔ اسٹار کی ریڈ کارپٹ پر آمد نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔ لاس اینجلس: ( تقریب میں شرکت کے لئے عالمی شہرت یافتہ…
مزید پڑھ ...