براؤزنگ زمرہ

تجارتی

سی پیک میں چینی سرمایہ کاری 62 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، گورنر سندھ

کراچی:  گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ چین نے سی پیک کے انفرااسٹرکچر پروجیکٹس کے لیے اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد سی پیک منصوبوں کے تحت کی جانے والی سرمایہ کاری کی مالیت 55ارب ڈالر سے بڑھ کر 62 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔…
مزید پڑھ ...

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد:  واپڈا نے نیپرا کو پن بجلی کے نرخوں میں اضافے کی درخواست دے دی ہے۔ واپڈا کی جانب سے نیپرا کو دی جانے والی درخواست میں پن بجلی کے نرخوں میں 1 روپیہ 73 پیسے تک اضافے کی درخواست کی ہے، نیپرا کی جانب سے درخواست منظور ہونے کی…
مزید پڑھ ...

صومالی قزاقوں نے پاکستانی بحری جہاز اغوا کرلیا

موغا دیشو:  صومالیہ کے بحری قذاقوں نے مال بردار پاکستانی بحری جہاز ’’ایم وی سلامہ 1‘‘ اغوا کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسیوں کے مطابق مال بردار پاکستانی بحری جہاز ’ایم وی سلامہ 1‘ غذائی اجناس لے کر صومالیہ کی طرف جارہا تھا کہ اسے وسطی…
مزید پڑھ ...

فرانسیسی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں

اسلام آباد:  وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے پاکستان فرانس بزنس کونسل وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مختلف شعبوں میں کام کرنے والی دنیا کی بڑی فرانسیسی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی…
مزید پڑھ ...

چین 8 ملین ڈالر سے فلسطین میں رنگ روڈ بنائے گا

رام اللہ:  فلسطین میں چین کے نمائندہ دفتر اور رام اللہ میونسپلٹی کے درمیان مفاہمت کی ایک دستاویز (ایم او یو) پر دستخط ہوئے ہیں۔ فلسطین کے لیے چینی سفیر چین زنگ زونگ نے فلسطین کے ساتھ چین کی طویل المیعاد وابستگی کے عزم کا اظہار کیا اور…
مزید پڑھ ...

سونے کی قیمت 100 روپے کی کمی سے 50 ہزار 650 روپے تولہ ہوگئی

کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کی کمی سے 1245 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کی قیمت میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب100 اور86 روپے…
مزید پڑھ ...

مارچ میں اشیا کی قیمتوں نے آسمان چھو لیا، خوراک 5 فیصد مہنگی

اسلام آباد:  ملک میں روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں نے گزشتہ ماہ آسمان چھولیا، اشیائے خوراک کی قیمتیں مارچ میں 5فیصد بڑھ گئیں۔ پاکستان بیوروشماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مارچ میں صارف قیمتوں کے اشاریے پرمبنی…
مزید پڑھ ...

قطر ایئرلائن کا امریکا جانے والوں کیلیے مفت لیپ ٹاپ کا تحفہ

دوحہ:  قطر ایئرویز نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے اس کے امریکا جانے والے بزنس کلاس مسافروں کو دورانِ سفر مفت لیپ ٹاپ فراہم کیا جائے گا۔ فضائی کمپنی نے امریکا کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ اور خلیجی ممالک کی کئی پروازوں میں لیپ ٹاپ لے جانے…
مزید پڑھ ...

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

اسلام آباد:  حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھادی ہیں۔  اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر…
مزید پڑھ ...

مہنگائی کا طوفان، مرغی، انڈے، سبزیاں غریبوں کی دسترس سے باہر، وزیر اعظم کا نوٹس

اسلام آباد / راولپنڈی / کراچی / لاہور:  ملک بھر میں مہنگائی کا نیا طوفان آگیا، سبزیوں اور مرغی کی قیمتوں میں نمایاں اضافے سے مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران تقریباً 1.2 فیصد اضافہ ہوا جو رواں سال کا تیز ترین اضافہ ہے جبکہ…
مزید پڑھ ...

ٹماٹر کی قلت 2 ہفتے قبل سردی کی لہر نے پیدا کی

لاہور:  ٹماٹر کی قلت کی وجہ 2 ہفتے قبل آنے والی سردی کی عارضی لہر تھی جس کی وجہ سے لاڑکانہ کی ٹماٹر کی فصل 20 دن کے لیے تاخیر کا شکار ہوئی تھی۔ محکمہ زراعت کو موصولہ مارکیٹ کمیٹی رپورٹ کے مطابق ٹھٹھہ کے ٹماٹر کی فصل تقریباً ختم ہو…
مزید پڑھ ...

مہنگائی کا طوفان، مرغی، انڈے، سبزیاں غریبوں کی دسترس سے باہر، وزیر اعظم کا نوٹس

اسلام آباد / راولپنڈی / کراچی / لاہور:  ملک بھر میں مہنگائی کا نیا طوفان آگیا، سبزیوں اور مرغی کی قیمتوں میں نمایاں اضافے سے مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران تقریباً 1.2 فیصد اضافہ ہوا جو رواں سال کا تیز ترین اضافہ ہے جبکہ…
مزید پڑھ ...