آئی ایم ایف قرض پروگرام کی بحالی کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 309 پوائنٹس کم ہو کر 42195 پر بند ہوا

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 309 پوائنٹس کم ہو کر 42195 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 952 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 43056 رہی، بازار میں آج 23 کروڑ شیئرز کے سودے 7 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 55 ارب روپے کم ہوکر 7014 ارب روپے ہوگیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.