براؤزنگ زمرہ

دلچسپ و عجیب

طالبعلموں کی بنائی گئی کشتی 9300 کلومیٹر سفر کرکے امریکا سے برطانیہ جا پہنچی

رہوڈ آئی لینڈ: امریکی اسکولوں کے طالبعلم کی بنائی گئی تجرباتی کشتی اس سال مارچ میں سمندر کے حوالے کی گئی تھی جو اب 9300 کلومیٹر سفر طے کرکے روڈ آئی لینڈ امریکا سے برطانوی ساحل تک پہنچ گئی ہے۔یہ ایک چھوٹی سی کشتی ہے جسے تین امریکی اسکولوں…
مزید پڑھ ...

برطانیہ امیریسیئم سے بھی دنیا کی سب سے پہلی ایٹمی بیٹری بنائے گا

لندن: برطانوی حکومت کے تعاون سے دنیا کی سب سے پہلی اسپیس بیٹری بنائی جائے گی جو امیریسیئم-241 سے چلتی ہوگی۔امیریسیئم نامی عنصر انسان کی بنائی ہوئی ایک تابکار دھات ہے جو معمول کی صورتحال میں ٹھوس شکل رکھتی ہے۔یہ دھات تب بنتی ہے جب پلوٹونیم…
مزید پڑھ ...

واٹس ایپ جلد ہی 15 نئی ایموجیز پیش کرے گا

سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے نہ صرف پہلے پیش کردہ آٹھ ایموجیز کو بہتر بنانے کا اعلان کیا ہے بلکہ بہت جلد مختلف صورتوں کو بیان کرنے والے مزید 15 ایموجی بھی سامنے آئیں گے تاہم اس سے قبل منتخب صارفین اور بی ٹا ٹیسٹر ان کی آزمائش کریں گے۔واضح…
مزید پڑھ ...

نکاسی آب کی لائنوں کا جائزہ لینے والا روبوٹ

شیفیلڈ: برطانیہ کے محققین ایسے چھوٹے روبوٹ بنا رہے ہیں جو نکاسی آب کے پائپ میں جاکر ان کو درپیش بلاکیج یا لیکیج مسائل کی نشان دہی کرسکتے ہیں۔برطانیہ میں تقریباً 4 لاکھ 99 ہزار کلومیٹر طویل زیرِ زمین پانی کے پائپ نصب ہے جبکہ ان کی جانچ…
مزید پڑھ ...

پولیس کی فیس بک پوسٹ کا جواب دینے والا مفرور گرفتار

جارجیا: امریکہ میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مفرور مجرم نے محکمہ پولیس کی فیس بک پوسٹ کا جواب دیا اور اسی کے پاداش میں گرفتار ہوچکا ہے۔تفصیلات کے مطابق جارجیا کی راک ڈیل کاؤنٹی سے وابستہ پولیس اسٹیشن کے عملے نے چند روز قبل فیس…
مزید پڑھ ...

نیویارک کے ’چوہا مارمینیجر‘ کے لیے سوا لاکھ ڈالر تنخواہ کا اعلان

نیویارک سٹی: نیویارک شہر کے باشندے چوہوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے شدید پریشان ہیں اور اب میئر نے اعلان کیا ہے کہ ہے کوئی ’چوہوں کے خون کا پیاسا‘ جو اس بلا سے نجات دلائے۔ اس کے بدلے اسے سوا لاکھ سے پونے دولاکھ ڈالر سالانہ تنخواہ دی جائے گی جو…
مزید پڑھ ...

بطخ کی طرح تیرنے والے ڈائنوسار کے باقیات دریافت

منگولیا: سائنسدانوں نے ایک قدیم ڈائنوسار کی ہڈیاں دریافت کی ہیں جو پرندے کی شکل کا تھا اور بطخ کی مانند ایک اچھا تیراک اور غوطہ خور بھی تھا۔اب سے 14 سے 6 کروڑ سال قبل منگولیا کے صحرائے گوبی میں یہ ڈائنوسار ہنسی خوشی رہا کرتا تھا جسے…
مزید پڑھ ...

طوطے کی خاتون کے کان سے ایئربڈ نکال کر اڑنے کی ویڈیو وائرل

آپ نے پرندوں کو کھانے پینے کی چیزیں لے جاتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن کیا کبھی آپ نے کسی طوطے کو چوری کرتے دیکھا ہے؟ سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو زیر گردش ہے جو دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کررہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون…
مزید پڑھ ...