Latest National, International, Sports & Business News

وزیر اعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب پیر کو(آج) کرلیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں چاروں وزرائے اعلی اور وفاقی وزرا شرکت کریں گے، اجلاس میں چاروں صوبوں کو درپیش مسائل پر بات چیت کی جائے گی، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں 18ویں آئینی ترمیم کے بعد ہائیر ایجوکیشن سے متعلق امور بھی زیر غور آئیں گے۔

تبصرے بند ہیں.