حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، قیمت میں 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ
حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، قیمت میں 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ کر دیا گیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔وزیر خزانہ کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل 19 روپے 90 پیسے مہنگا کیا گیا ہے…