Latest National, International, Sports & Business News

لیول پلیئنگ کیلئے عدالت گئے اور ہم سے فیلڈ ہی چھین لی گئی: لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے سے جمہوریت تباہ ہوئی اس کی بقا کیلئے عوامی عدالت میں جانا پسند کریں گے، لیول پلیئنگ کیلئے عدالت گئے اور ہم سے فیلڈ ہی چھین لی گئی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا…

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے بھی درخواست واپس لے لی

پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے بعد پشاور ہائیکورٹ سے بھی الیکشن کمیشن کیخلاف دائر توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست واپس لے لی۔قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد توہین عدالت کیس غیر موثرہو چکا ہے۔پشاورہائیکورٹ کی…

بانی پی ٹی آئی کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف درخواستوں پر فریقین سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے لاہور کے حلقے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے بانی پی ٹی آئی…

الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز چھاپنے کی منظوری دے دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پرنٹنگ کارپوریشنز کو بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے اجلاس میں عام انتخابات کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی منظوری دی گئی ہے۔الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے تقریباً 25 کروڑ…

غزہ:اسرائیل کے وحشیانہ حملے، صحافی سمیت مزید 125 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران 125 فلسطینی شہید کر دیئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے میں چھاپا مار کارروائیوں کے دوران صیہونی فورسز نے مزید 5 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، نابلس…

سکیورٹی مسائل حقیقی ہیں، انتخابات 8 فروری کو ہی ہونگے : مرتضیٰ سولنگی

نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات 8 فروری کو ہی ہونگے ،الیکشن کمیشن اپنے مؤقف پر کھڑا ہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو سہولتوں کی فراہمی نگراں حکومت کی ذمے…

دہشتگردوں سے کوئی خوف نہیں، ہمت ہے تو سامنے آکر لڑیں: نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بزدل دہشتگردوں کا کوئی خوف نہیں، اگر ان میں غیرت اور ہمت ہے تو سامنے آ کر لڑیں۔پشاور میں خیبرپختونخوا پولیس دربار سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کے باہمت، غیرت مند…

کوئی الیکشن جیل سے بچنے کیلئے تو کوئی نکلنے کیلئے لڑرہا ہے : بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ باقی تمام سیاسی جماعتیں اپنی ذاتی لڑائیاں لڑرہی ہیں ، کوئی الیکشن جیل سے بچنے کیلئے لڑرہا ہے تو کوئی نکلنے کیلئے، ہم الیکشن لڑرہے ہیں تو آپ کے لیے لڑرہے ہیں۔تاندلیانوالہ میں…

سیٹ ایڈجسٹمنٹ: ن لیگ نے آئی پی پی کیلئے 18 حلقے خالی چھوڑ دیئے

مسلم لیگ ن اوراستحکام پاکستان پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کاامکان ہے ، ن لیگ نے قومی اسمبلی کے 7 اورصوبائی اسمبلی کے 11 حلقے خالی چھوڑ دیئے۔مسلم لیگ ن نے 11 صوبائی اور 7 قومی اسمبلی کی سیٹوں پر آئی پی پی کے ساتھ سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے لئے حلقے خالی…

بلے کی بحالی : پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر کردی

پی ٹی آئی نے پارٹی سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان بلے کی بحالی کے معاملے پر عدالتی احکامات کے باوجود عمل نہ کیے جانے پر ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست…

سانحہ 9 مئی ؛51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنےکاحکم

گوجرانوالا کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے گوجرانوالا کینٹ پر 9 مئی کو حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں 51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت میں مقدمے میں ملوث 51 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی جاری ہے۔عدالتی حکم…

این اے 130 سے نواز شریف کے کاغذات کی منظوری الیکشن ٹریبونل میں چیلنج

عام انتخابات میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی پر ریٹرننگ آفیسرز کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ پورے ملک میں جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے این اے 130 لاہور سے کاغذات کی منظوری کو چیلنج کیا گیا ہے اور الیکشن ٹریبونل…