Latest National, International, Sports & Business News

ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

ہانگ کانگ سکسز کے لیے دفاعی چیمپئن پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عباس آفریدی کو ہانگ کانگ سکسز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ 30 اکتوبر سے یکم نومبر تک کھیلا جائے گا۔تین روزہ…

نانا پاٹیکر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کر دی گئیں

بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 75 سالہ اداکار کی باڈی گوا سے پونے منتقل کی گئی، جہاں ان کی خواہش کے مطابق دونجے گاؤں…

مڈ ٹرم انتخابات: ٹرمپ کا ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہیں کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کی دوران امریکہ میں مڈٹرم انتخابات سے قبل ہم ایران پرحملہ نہیں کریں گے.تجزیہ…

اسلام آباد ناکام ہو چکا تو تھر والوں کو موقع دیں، بلاول بھٹو

تھرپارکر: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سسٹم ناکام ہوگیا تو مزید صوبے بنانے کی منطق سمجھ نہیں آئی، اسلام آباد ناکام ہو چکا ہے تو اسے تھرپارکر والوں کے حوالے کر دیں۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری…

گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں، آخری حد پر نہیں جانا چاہتے: امیر مقام

گلگت:وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان و سیفران امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، گورنر راج سیاسی طور پر کوئی اچھا فیصلہ نہیں، ہم بھی نہیں چاہتے کہ ہم آخری حد پر جائیں۔زاہد خان اور ثمر بلور کے ہمراہ پریس…

کراچی کے نوجوانوں کے ساتھ ناانصافیاں کی جا رہی: فاروق ستار

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے سندھ میں بدترین کرپشن کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے نوجوانوں کے ساتھ ناانصافیاں کی جا رہی ہیں۔پریس کانفرنس میں فاروق ستار نے کہا ہے کہ 2020ء سے ایم ڈی کیٹ میں…

کے پی حکومت خود صوبے میں آئینی اقدام اٹھانے پر مجبور کر رہی ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور:وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت خود صوبے میں آئینی اقدام اٹھانے پر مجبور کر رہی ہے۔اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا دہشتگ ردی کی زد میں ہے اور صوبے کا وزیراعلیٰ…

وزیر اعظم وعدہ پورا کریں ورنہ دوبارہ احتجاج شروع کردیں گے: حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمنٰ نے کہا ہے کہ فیول ریلیف پیکیج حل نہیں، لیوی کا خاتمہ کیا جائے، وزیر اعظم اپنا وعدہ پورا کریں ورنہ ہم دوبارہ ملتان سے کسی بھی وقت احتجاج کا سلسلہ شروع کردیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے امریکہ روانگی سے…

ایمان اور ہادی چٹھہ ضمانت کیس: ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج برہم

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی درخواست ضمانت کے کیس کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر پولیس حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہتھکڑی منگوا لی۔ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت انسداد…

کراچی: منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی پر فردِ جرم عائد

کراچی: کراچی کی سیشن کورٹ نے منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی پر فردِ جرم عائد کر دی۔سیشن عدالت نے انمول عرف پنکی کے خلاف مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کا سلسلہ تیز کرتے ہوئے منشیات کے مقدمے میں ملزمہ پر فرد جرم عائد کی، سماعت کے دوران انمول عرف…

انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا۔اے ٹی سی اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت کی۔جج طاہر عباس…

حکومت،اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے

اسلام آباد:حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہفتے کی دوپہر سے جاری مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے آج سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق فریقین کے درمیان مسودے پر اتفاق نہیں ہو سکا، جس پر فریقین نے…