Latest National, International, Sports & Business News

لبیک اللھم لبیک! مناسک حج کا آغاز، لاکھوں عازمین کا خیموں کے شہر منیٰ کا رخ

مکہ مکرمہ:دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین حج نے مناسک حج کا آغاز کرتے ہوئے خیموں کے شہر منیٰ کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے جہاں روحانی ماحول میں عبادت اور لبیک کی صدائیں گونج رہی ہیں۔حجاج کرام کی منیٰ آمد کا سلسلہ دن بھر جاری رہے گا جبکہ پیر…

سوات ایکسپریس وے پر وین کی بس کو ٹکر، 16 افراد جاں بحق، 7 زخمی

پشاور: سوات ایکسپریس وے پر وین اور بس میں تصادم کے باعث 16 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ وین ڈرائیور کی غفلت لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ تیز رفتار وین نے سڑک کنارے کھڑی بس کو پیچھے سے ٹکر…

فیلڈ مارشل نے مذاکرات نتیجہ خیز بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا: امریکی ٹی وی

واشنگٹن: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطے میں امن کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے پر عالمی سطح پر اعتراف کیا گیا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورۂ تہران نے مذاکرات کو حتمی نتیجے تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا…

عوامی ٹرانسپورٹ میں اوورچارجنگ، اوورلوڈنگ کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عیدالاضحیٰ کے موقع پرعوامی ٹرانسپورٹ میں اوورچارجنگ، اوورلوڈنگ اور ان فٹ گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ نے ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز کو تمام بسوں اور بس سٹینڈز کی چیکنگ یقینی…

پاکستان اور چین کا قومی مفادات پر ایک دوسرے کی مکمل حمایت کا اعلان

بیجنگ:وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چینی وزیراعظم لی چیانگ نے دونوں ممالک کے بنیادی قومی مفادات کے متعلق تمام امور پر ایک دوسرے کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کے وزیراعظم لی چیانگ…

امریکا کے ساتھ فریم ورک پر پہنچ گئے، وفد ابھی پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں: ایران

تہران:ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ہم ایک فریم ورک تک پہنچ گئے ہیں، فی الحال مذاکرات کے لیے وفد پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ہم ایک فریم ورک تک پہنچ گئے ہیں،معاہدہ طے…

عید پر اوور چارجنگ نہ کی جائے، ہلڑبازی، ویلنگ پر سخت کارروائی ہوگی: عظمیٰ بخاری

لاہور:صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عید پر پردیسیوں سے اوور چارجنگ نہ کی جائے، ہلڑبازی اور ویلنگ پر سخت کارروائی ہوگی۔لاہور میں صوبائی وزیر بلال یاسین کے ہمراہ نیوز کانفرنس کے دوران صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ موجودہ…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر، سپیکر اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں، امن عمل پر تبادلہ خیال

تہران: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی صدر، سپیکر پارلیمنٹ اور وزیر خارجہ سے تہران میں ملاقاتیں کیں اور امن عمل پر تبادلہ خیال کیا۔فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے خصوصی ملاقات بھی کی، جس میں…

مٹی کا تیل، لائٹ ڈیزل، جہازوں میں استعمال ہونے والا ایندھن مہنگا

اسلام آباد:مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل ، جہازوں میں استعمال ہونے والا ایندھن مہنگا کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کےمطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 1روپے 71پیسےفی لٹر اضافہ کردیا گیا ہے، مٹی کے تیل کی قیمت 311روپے 73پیسےسےبڑھکر 313 روپے 44 پیسےفی لٹر…

سلامتی کونسل میں پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور

نیویارک:اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور کر لی۔پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے بتایا کہ رپورٹ علاقائی بحرانوں اور موضوعاتی امور پر کارروائیوں کو اجاگر کرتی ہے، سالانہ رپورٹ شفافیت اور جوابدہی کے…

بنوں میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار شہید

بنوں: بنوں کے علاقے میریان میں خفیہ اطلاع پر کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس میں 8 دہشت گرد مارے گئے، 2 پولیس اہلکار بھی شہید ہو گئے۔پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ ٹیموں نے آپریشن علی الصبح شروع کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت…

ٹرمپ کا امیر قطر سے ٹیلیفونک رابطہ، تناؤ میں کمی کی کوششوں پر تبادلہ خیال

دوحہ:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امیر قطر شیخ تمیم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔خبر ایجنسی کے مطابق شیخ تمیم نے ٹرمپ سے کشیدگی کم کرنے اور تناؤ میں کمی کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔قطری امیری دیوان کے مطابق پاکستان کی قیادت میں سفارتی کوششوں کی حمایت…