پولیس کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ کوئی ہوٹل اورگیسٹ ہاؤس لانگ مارچ کے شرکا کو کمرے نہیں دے گا جب کہ اس ضمن میں روزانہ کی بنیاد پر ہوٹل اور گیسٹ ہاؤسز کی چیکنگ ہوگی۔
پولیس کی جانب سے کہا گیا ہےکہ لانگ مارچ میں شریک شخص کو کمرہ کرائے پر دینے پر سخت کارروائی ہوگی۔
تبصرے بند ہیں.