Latest National, International, Sports & Business News

عالمی صرافہ میں اضافے کے باوجود ملک میں سونا سستا ہوگیا

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کم ہو کرایک لاکھ 48 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 129 روپے کم ہوکر 127143 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر اضافے سے 1709 ڈالر ہے۔

تبصرے بند ہیں.