Latest National, International, Sports & Business News

دالبندین ریلوے سیکشن سے پاک ایران ریلوے ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت شروع

امدادی سامان کی ٹرین کوئٹہ پہنچ گئی، مال بردار ٹرین ترکیہ سے امدادی سامان لے کر زاہدان سے ہوتے ہوئے پھرکوئٹہ پہنچی ہے

ریلوے حکام کے مطابق امدادی سامان کی ٹرین کوئٹہ پہنچ گئی، مال بردار ٹرین ترکیہ سے امدادی سامان لے کر زاہدان سے ہوتے ہوئے پھرکوئٹہ پہنچی ہے۔

ریلوے حکام نے مزید بتایا کہ زاہدان سے مزید دو ٹرینیں امدادی سامان لے کر آج کوئٹہ پہنچ جائیں گی۔

تبصرے بند ہیں.