Latest National, International, Sports & Business News

حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ پھر تبدیل

لاہور:وزےراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کے لیے درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔20جون کو جسٹس شجاعت علی خان کے بجائے جسٹس شاہد وحید سماعت کریں گے، جسٹس شجاعت علی خان کی بہاولپور بینچ میں مصروفیت کے باعث بینچ تبدیل کیا گیا۔اس سے قبل چیف جسٹس نے انتظامی مصروفیات کے باعث کیس جسٹس شجاعت علی خان کی عدالت میں ٹرانسفر کیا تھا۔

تبصرے بند ہیں.