چودھری برادران کا وزیراعظم کیساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے کااعلان

لاہور:وزیراعظم اورچودھری برادران کی ملاقات‘چودھری برادران کا وزیراعظم کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے کااعلان‘چودھری برادران نے کہا کہ 14 سال بعد شہبازشریف کوہمارا خیال آگیا،شہبازشریف کوکہاعمران خان کوہٹانہ سکے توہم زمین میں دھنس جائیں گے ،ایسی چال کاکیافائدہ جس کی کامیابی کاکوئی چانس نہ ہو،آپ کےساتھ سیاست کریں گے،عدم اعتماد کی باتیں افسانے ہیں،وزیراعظم نے چین اور روس کے دورے پراعتمادمیں لیا ۔

تبصرے بند ہیں.