اسلام آباد:عدالت نے ملزم ظاہرجعفر کوسزائے موت کا حکم سنادیا،شریک ملزمان جمیل اور افتخار کو دس دس سال قیدکی سزاسنائی گئی‘ایڈیشنل سیشن جج عطاربانی نے کیس کا فیصلہ سنایا‘تھراپی ورکس کے ملازم تمام ملزمان کو بری کردیاگیا۔کیس کافیصلہ 22فروری کو محفوظ کیاگیاتھا۔
تبصرے بند ہیں.