- لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سے ایم پی اے بلال اصغرکی ملاقات ‘عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن کی سیاسی انتشارپیداکرنے کی ہرکوشش ناکام رہی،ترقی مخالف عناصرعوام کوگمراہ نہیں کرسکتے،پنجاب میں کسی کیخلاف انتقامی کارروائی کی نہ ہوگی،اپوزیشن کی منفی سیاست قرنطینہ میں چلی گئی،سیاسی عدم استحکام کی کوشش کرنیوالوں کوقوم معاف نہیں کرےگی۔
تبصرے بند ہیں.