دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور( کامرس ڈیسک )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 104200کیوسک اور اخرج103600 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 19100کیوسک اور اخراج 19100 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد26300کیوسک اور اخراج55000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد44800کیوسک اور اخراج11500 کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد123000 کیوسک اور اخراج0 11680کیوسک،چشمہ آمد138400کیوسک اوراخراج 122000کیوسک، تونسہ آمد129700کیوسک اور اخراج 115100 کیوسک، پنجند آمد66200 کیوسک، اور اخراج 51300 کیوسک، گدو آمد 172600کیوسک اور اخراج 152700کیوسک، سکھر آمد163300کیوسک اور اخراج125400کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد267900کیوسک اور اخراج 255400 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.980 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1241.30 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 7.299 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 648.80 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.268 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

تبصرے بند ہیں.