لاہور( کامرس ڈیسک) محکمہ خزانہ پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل فرانزک ایجنسی نے محکمہ خزانہ سے فنڈز طلب کیے اورنہ ہی محکمہ خزانہ کو فرانزک ایجنسی کی جانب سے مسئلہ سے آ گاہ کیا گیا ۔ ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ خزانہ نے بالواسطہ علم میں آ نے کے فوری بعد چند گھنٹوں میں فنڈز جاری کر دئیے ۔فرانزک ایجنسی کو فنڈز کے اجرا ء کے لیے وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کو مدنظر رکھا گیا۔
تبصرے بند ہیں.