دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور( این این آئی )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 134500کیوسک اور اخرج134000 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 33800کیوسک اور اخراج 33800 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد38300کیوسک اور اخراج38300کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد49400کیوسک اور اخراج22200 کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد191900 کیوسک اور اخراج0 18690کیوسک،چشمہ آمد212500کیوسک اوراخراج 177500کیوسک، تونسہ آمد195300کیوسک اور اخراج 185400 کیوسک، پنجند آمد103100 کیوسک اور اخراج 88600 کیوسک، گدو آمد 569600کیوسک اور اخراج 540700کیوسک، سکھر آمد489200کیوسک اور اخراج446500کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد212600کیوسک اور اخراج 206500 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.980 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1242.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 7.356 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 647.50 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.206 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

تبصرے بند ہیں.