بیورو کریسی کوپولیس میں ا صلاحات کیلئے موقع فراہم کیا گیا مگر وہ ہدف حاصل نہیں کرسکی‘ ندیم افضل چن

حکومت نچلی سطح پر پولیس کلچر میں اہم تبدیلی متعارف کرانے کی حکمت عملی پر سمجھوتہ نہیں کر گی‘ ترجمان وزیر اعظم

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک )وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہاہے کہ حکومت نچلی سطح پر پولیس کلچرمیں اہم تبدیلی متعارف کرانے کی اپنی حکمت عملی پرسمجھوتہ نہیں کرے گی،پولیس اصلاحات پرصرف منتخب سیاسی نمائندوں کی طرف سے عملدرآمدکرایاجاسکے گا۔سرکاری ریڈیو کے مطابق ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ حکومت نے پنجاب پولیس میں ا صلاحات پرعملدرآمدکے لئے بیوروکریسی کو ایک موقع فراہم کیا تاہم وہ اصلاحات کاہدف حاصل نہیں کرسکی

تبصرے بند ہیں.