لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پربرائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے کمی سے157روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے کمی سے108روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے126روپے فی درجن ہو گئی ۔ شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.