پاکستان سمیت دنیابھر میں لاپتہ افراد کا عالمی دن30 اگست بروزاتوارکومنایاجائیگا

شیخوپورہ(مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیابھر میں لاپتہ افراد کا عالمی دن30 اگست بروزاتوارکومنایاجائیگااس سلسلہ میں شیخوپورہ سمیت ملک بھر میں ا?گاہی واکس اور سیمینارز منعقد ہوں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرا مز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کرے گااس دن کو منانے کا مقصد لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی ہیں لاپتہ افراد کاعالمی دن پہلی بار لاطینی امریکا کے ملک کوسٹا ریکا میں خفیہ حراست کے خلاف کام کرنے والی ایک تنظیم کی جانب سے 30اگست1981 میں منایا گیا جس کے بعد اسے اقوام متحدہ کے تحت باقاعدہ طور پر دنیا بھر میں منایا جانے لگا اور آج تک منایا جارہا ہے۔

تبصرے بند ہیں.