اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ فیٹف مسودہ قانون کی مخالفت، قومی پرذاتی مفاد کو ترجیح دینا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اپوزیشن احتساب سے بچنے کیلئے مایوسی اور افرا تفری پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے۔ وزیر اطلاعات نے کہاکہ انہیں’’ہیومن رائٹس‘‘کا نہیں ’’کریمنلز رائٹس‘‘کا تحفظ عزیز ہے،ناکامی ان کامقدر ہے۔
تبصرے بند ہیں.