Latest National, International, Sports & Business News

بابر اعظم کا دھونی کو خراج تحسین

اسلام آباد (سپو ر ٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ریٹائرمنٹ لینے والے سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دھونی کی لیڈرشپ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔انہیں شاندار کیریئر پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

تبصرے بند ہیں.