پنڈی، 7 سالہ بچی سے زیادتی و قتل، ملزم گرفتار

راولپنڈی میں 7سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔سی پی او راولپنڈی فیصل رانا کے مطابق کے مطابق ملزم نے گرفتاری کے بعد اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے، ملزم مقتول بچی کا قریبی عزیز ہے اور اس نے بچی کو گھر میں زیادتی کے بعد قتل کیا ہے۔فیصل رانا کے مطابق پوسٹ مارٹم میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے، جبکہ کرائم سین اور فرنزک سائنس لیبارٹری کی ٹیموں نے شواہد اکٹھے کیے ہیں

تبصرے بند ہیں.