Latest National, International, Sports & Business News

قندیل بلوچ کا بھائی سعودی عرب میں گرفتار

قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، قتل کیس کے ایک اور نامزد ملزم ، قندیل بلوچ کے بھائی عارف کو انٹرپول کے ذریعے سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ملتان پولیس کے مطابق انٹرپول کے ذریعے قندیل بلوچ قتل کیس کے نامزد ملزم عارف کو سعودی عرب کے شہر جدہ سے اس کے کفیل کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.