کراچی:پاک بھارت سمندری حدودپر مذاکرات اگلے ہفتے ہوں گے

کراچی: پاکستان اور بھارت کے درمیان سمندری حدود کی خلاف ورزی روکنے اور ماہی گیروں پر مذاکرات اگلے ہفتے کراچی میں ہونگے۔ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور بھارتی کوسٹ گارڈ کے اعلی حکام شریک ہونگے۔پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور بھارتی کوسٹ گارڈ کے مذاکرات اگلے ہفتے ہو نگے ریئر ایڈمرل وسیم اکرم پاکستانی وفد اور وائس ایڈمرل انوراگ تھپلیال بھارتی وفد کی قیادت کرینگے بھارتی وفد 23 جون بروز سوموار کراچی پہنچے گابھارت کی طرف سے تین رکنی وفد پاکستان آئے گاسمندری حدود کی خلاف ورزی روکنے پر بات چیت کی جائے گی ماہی گیروں کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا۔

تبصرے بند ہیں.