پشاور ہائیکورٹ نے مشرف پر انتخابات لڑنے کی تاحیات پابندی لگادی
پشاور…پشاور ہائیکورٹ نے پر ویز مشرف کی کاغذات نامزدگی مستردکرنے کیخلاف اپیل خارج کرتے ہو ئے عام انتخابات لڑنے پر تاحیات پابندی عائد کر دی ہے ۔سابق صدر پر ویز مشرف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 32 چترال سے کاغذات مسترد ہونے پرپشاور ہائی کورٹ میں اپیل کی گئی تھی۔
تبصرے بند ہیں.