شئیر کریں ممبئی میں ایک عمارت میں آگ لگنے سے4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ ممبئی کی ایک عمارت میں پیش آیا جس میں 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے ہیں۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.