روسی خلائی شٹل سویوز زمین پر واپسی کیلئے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے الگ ہوگئی ہے۔ مشن ختم ہونے کے بعد اور شٹل کے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے الگ ہونے سے پہلے تینوں خلا باز ایک دوسرے سے بغلگیر ہوئے۔ خلائی شٹل چند گھنٹے فضا میں آزاد اڑتی رہے گی اور اس کے بعد وہ مدار میں واپسی کا سفر شروع کرے گی۔ سویوز قزاقستان میں پاکستانی وقت کے مطابق تقریباً آٹھ بجے لینڈ کرے گی
تبصرے بند ہیں.