Latest National, International, Sports & Business News

خیبر ایجنسی:امن لشکر، شدت پسندوں میں جھڑپ، 5 رضا کار جاں بحق

خیبر ایجنسی باڑہ کے علاقے شلوبر میں امن لشکر اور شدت پسندوں میں جھڑپ کے دوران پانچ رضا کار جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے،کالعدم لشکر اسلام کا کہنا ہے کہ واقعے سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں امن لشکر کے پانچ رضا کار جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے،جھڑپ سے پہلے شدت پسندوں نے امن لشکر کے متعدد رضاکار بھی اغوا کر لئے،ادھر کالعدم لشکر اسلام کا کہنا ہے کہ شلوبر میں ہونیوالی شدت پسندوں اور امن لشکر کے درمیان جھڑپ سے ان کی تنظیم کا کوئی تعلق نہیں۔

تبصرے بند ہیں.