Latest National, International, Sports & Business News

پشاورمیں بم دھماکا،7زخمی

پشاور میں چارسدہ روڈ پر بم دھماکا ہوا۔ جس کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.