گالف کھیلنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ امریکی ریاست اوہائیو میں گالفرز کومدد کیلیے دیے جائیں گے ہوور کرافٹس۔ اوہائیو کا گالف کورس آفر کررہا ہے گالف کھیلنے والوں کو جدید ہوو ر کرافٹس۔ کرافٹ کے ذریعے زمین کے علاوہ پانی اور دلدلی علاقے کے اوپر سے بھی با آسانی گزرا جا سکے گااور وہ بھی منٹوں میں۔اس کی فیس ہوگی صرف 175 امریکی ڈالرز۔ونڈی نول گالف کلب گالفرز کویہ سہولت دینیوالا امریکا کا سب سے پہلا گولف کلب ہوگااوراس سہولت کا فائدہ گالفرز اگلے ماہ سے اٹھاسکیں گے۔
تبصرے بند ہیں.