ہزارہ ٹاؤن میں امام بارگاہ کے قریب خود کش دھماکا، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ: ہزارہ ٹاؤن میں امام بارگاہ کے نزدیک خود کش دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ15 زخمی ہو گئے۔ رایل نیوز کے مطابق دھماکا ہزارہ ٹاؤن میں ایک مام بارگاہ کے قریب ہوا جس میں 2 افراد جاں بحق جب کہ15 زخمی ہو گئے، ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ سے 2 لاشوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سی ایم ایچ منتقل کیا گیا ہے، دھماکے کے بعد علاقے کی بجلی منقطع ہو گئی جب کہ ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

تبصرے بند ہیں.