ہالی ووڈ فلم ہیپی نیو ائیر کا سیکوئل بنانے کی تیار

بالی وڈ میں گزشتہ سال ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ہیپی نیو ائیر کا سیکوئل بنے گا۔ ابھیشک بچن نئی فلم کا اسکرپٹ لکھ رہے ہیں۔

ممبئی: () فلمساز فرح خان کا کہنا ہےکہ ابھیشک بچن نے ہیپی نیو ائیر کے سیکوئل کا اسکرپٹ لکھنے کی ذمہ داری لی ہے۔ اگر اسکرپٹ اچھا ہوا تو وہ فلم کی ہدایتکاری کریں گی۔ ہیپی نیو ائیر گزشتہ سال ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ہے۔ جس میں شارخ خان، دپیکا پڈکون اور خود ابھیشک بچن نے مرکزی کردار کیا تھا۔ –

تبصرے بند ہیں.