سلمان خان اور ہرتک روشن کی فلمز ٹورس ورلڈ ایوارڈز میں نامز

بالی وڈ کے سلمان خان اور ہرتک روشن کی ایکشن فلمز لاس اینجلس میں ہونے والے “ٹورس ورلڈ ایوارڈز” میں نامزد کی گئیں جہاں ان فلموں کا مقابلہ سال کی بہترین ہالی وڈ ایکشن فلمز سے ہو گا۔

لاس اینجلس: () دبنگ خان کی سپر ہٹ فلم ہالی وڈ میں بیسٹ سٹنٹ ایوارڈ کیلئے نامزد کی گئی ہے جہاں “کک” کا مقابلہ ایکسپینڈیبل تھری اور ٹرانسفارمرز جیسی ہالی وڈ فلمز سے ہوگا۔ دوسری جانب ہریتک اور کترینہ کیف کی فلم بیبگ بینگ “بیسٹ فائٹ ایوارڈ ” کیلئے نامرد ہوئی۔ اس کیٹیگری میں رائز آف این ایمپائر اور کیپٹن امریکہ جیسی فلمز بھی شامل ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ بالی وڈ کی فلمز بالی وڈ فلمز کو مات دے پاتی ہیں یا نہیں۔ –

تبصرے بند ہیں.