ہالی ووڈ فلم مسٹر ہولمز کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈ فلم مسٹر ہولمز کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی ناول آسلائیٹ ٹرک آف مائنڈ سے ماخوذ ہے۔

نیو یارک:ہالی ووڈ فلم مسٹر ہولمز کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی دو ہزار پانچ کے ناول آسلائیٹ ٹرک آف مائنڈ سے ماخوذ ہے۔ فلم میں ترانوے سالہ شخص کی زندگی کے کامیاب پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ جو اپنی زندگی کے کامیاب سفر کو ایک کتاب کی شکل دیتا ہے۔ فلم رواں سال جون میں امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تبصرے بند ہیں.