گلوکارہ حمیرا ارشد کا آشیانہ پھر سے آباد ہو گیا

اداکار احمد بٹ نے نہ صرف معافی مانگ لی بلکہ اپنے بیٹے کے ہمراہ ایک دوسرے کو گلے لگا پھر سے جینے مرنے کے عہدوپیماں بھی ہو گئے۔

لاہور: ) حمیرا ارشد اور احمد بٹ نے باقاعدہ میڈیا کے سامنے پریس کانفرنس کرکے صلح کا اعلان کیا۔ اداکار احمد بٹ نے بھی حمیرا پر لگائے جانیوالے تمام الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ حمیرا اس کی بیوی ہے۔ جلد بازی اور غلط فہمیاں ان کے گھر کی بربادی کا سبب بنیں۔ احمد بٹ نے کہا کہ حمیرا سے دور ہو کر بہت رویا۔ پریس کانفرنس کے اختتام پر میاں بیوی نے ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا کر محبت کا اظہار کیا۔ –

تبصرے بند ہیں.