کیونال کپور جلد امیتابھ بچن کے داماد بن جائیں گے

ممبئی: بالی ووڈ اداکار کیونال کپور جلد امیتابھ بچن کے داماد بن جائیں گے۔ کیونال کپور امیتابھ بچن کی بھتیجی نینا بچن کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ دونوں کے درمیان طویل عرصے سے دوستی تھی جو اب جیون ساتھی کے بندھن میں بدلنے جارہی ہے۔ نینا امیتابھ بچن کے چھوٹے بھائی امتیابھ کی بیٹی ہیں۔

 

تبصرے بند ہیں.