کرینہ کپور کے نخرے آسمان پر، بڑی فلموں میں کام سے انک

بالی ووڈ اداکارہ پانچ ماہ کے دوران چھ بڑی فلمیں سائن کرنے سے انکار چکی ہیں

ممبئ () بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپورکے نخرے ساتویں آسمان کو چھونے لگے ، یکے بعد دیگرے کئی بڑی فلموں میں کام کرنے سے انکار کردیا ۔ بالی وڈ کی بیبو شادی کے بعد تو پیا کے گھر کی ہی ہو کر رہ گئیں ،پانچ ماہ میں چھ بڑی فلمیں ریجکٹ کر دیں ۔ کہتی ہیں پندرہ سال بالی وڈ میں کام کیا، اتنا تو حق ہے مجھے،،۔ اچھی فلم نہیں ملی توگھربیٹھ کر کتابیں پڑھوں گی ۔کرینہ نے کہا سیف بھی ان کے اس لائف سٹائل پر خوش ہیں f

تبصرے بند ہیں.