کرینہ نئی فلم بجرنگی بھائی جان میں سلمان کی ہیروئین بنیں گی –

ممبئی: () بالی وڈ حسینہ کرینہ کپور ایک بار پھر نئی فلم بجرنگی بھائی جان میں سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی۔

ہدایتکار کبیر خان کی نئی فلم بجرنگی بھائی جان میں سلمان خان مرکزی کردار نبھا رہے ہیں جبکہ سلوکی خواہش پر کرینہ کپور کو ان کے مقابل کاسٹ کیا گیا ہے۔ فلم کی شوٹنگ رواں سال نومبر میں شروع ہوگی۔ سلمان خان اور کرینہ اس سے پہلے باڈی گارڈ میں بھی ایک ساتھ کام کرچکے ہیں۔ –

تبصرے بند ہیں.