کراچی: کورنگی انڈسٹریل ایریا میں فائرنگ سے ہیڈکانسٹیبل جاں بحق

کراچی…افضل ندیم ڈوگر…کورنگی انڈسٹریل ایریا میں فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے عوامی کالونی میں چائے کے ہوٹل پر بیٹھیکرائم برانچ کے ہیڈ کانسٹیبل اورنگزیب پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا

تبصرے بند ہیں.