ثنااللہ کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں، پاکستان

اسلام آ باد:ترجمان دفترخارجہ نے کہاہے کہ بھارتی مقبوضہ کشمیر کی بھلوال جیل میں ساتھی قیدیوں کے تشدد کا شکار پاکستانی قیدی ثناء اللہ کی حالت تشویشناک ہے، اُسے علاج کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں، ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہاہے کہ بھارت ذمے داروں کے خلاف کارروائی کرے،اوربھارتی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔

تبصرے بند ہیں.