Latest National, International, Sports & Business News

پولنگ عملہ آج پولنگ اسٹیشنز کا کنٹرول سنبھال لے

الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں پولنگ عملہ آج پولنگ سٹیشنز کا کنٹرول سنبھالنےکی ہدایت جاری کر دی ہے۔ پولنگ عملہ آج پولنگ اسٹیشنز کا کنٹرول سنبھال لے گا۔ بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا کام بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے سترہ کروڑ نوے لاکھ سے زائد بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنوں پر بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا کام مکمل ہونے سمیت تمام پولنگ اسٹیشنوں پر انتخابی عملہ اپنی ذمہ داری کی ادائیگی کے لیے پہنچ جائے گا اور سکیورٹی عملہ تمام پولنگ اسٹیشنوں پر بھی آج سے کنٹرول سنبھال لے گا اور سیکیورٹی کو ہائی الرٹ دیا گیا

تبصرے بند ہیں.