پریانکا چوپڑا میوزک البم کی تشہیر کیلئے ممبئی پہنچ گئیں
ممبئی: بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے دوسرے میوزک البم کی تشہیر کیلئے ممبئی پہنچ گئیں، ایک تقریب کے دوران انہوں نے البم کی رونمائی کی، چوپڑا کا کہنا تھا کہ ان کی یہ کاوش لوگوں کو پسند آئے گی۔
تبصرے بند ہیں.