Latest National, International, Sports & Business News

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: زمبابوے اور جنوبی افریقا کا میچ بارش کے سبب تاخیر کا شکار

ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے میچ میں زمبابوے کے کپتان نے ٹاس جیت کر  جنوبی افریقا کو پہلے فیلڈنگ کی دعوت دی۔

اس سے قبل بنگلادیش نے نیدرلینڈز کو 9 رنز سے شکست دی۔

تبصرے بند ہیں.